
Expert Rating 9 out of 10
User Rating
Genre: Fairytale
Keywords: Bedtime Stories, Story with lesson
یہ کہانی ایک خوش مزاج تھیٹر کے مالک کی ہے جو کٹھ پتلیوں کا تماشا دکھاتا ہے۔ ایک دن اس کی ملاقات پولی ٹیکنک انسٹیٹیوٹ کے ایک لیکچرر سے ہوتی ہے، جو ایسے شاندار اور حیرت انگیز تجربات دکھاتا ہے کہ تھیٹر کا مالک دنگ رہ جاتا ہے۔ آہستہ آہستہ وہ لیکچرر اس کے لیے سب سے اہم شخصیت بن جاتا ہے۔ ایک دن تھیٹر کا مالک اپنی دلی آرزو کا اظہار کرتا ہے کہ وہ جیتے جاگتے اداکاروں کی ایک ٹیم کا ہدایت کار بننا چاہتا ہے۔ کیا اس کی یہ خواہش پوری ہو پائے گی؟ آخر وہ لیکچرر کون تھا، اور کیا وہ اس تھیٹر کے مالک کی خواہش پوری کرنے میں معاون ثابت ہو سکا؟یہ سب جاننے کے لیے یہ دل چسپ کہانی ضرور پڑھیے۔