
Expert Rating 9 out of 10
User Rating
Genre: Fairytale
Keywords: Bedtime Stories, Story with lesson
ایک بار ہو ہو بونوں نے سکپیٹی پریوں کو پکڑنے کا شاندار منصوبہ بنایا۔ انہوں نے جادوئی مشروم اُگائے جو پریوں کے رقص کے دوران انہیں بونوں کے غاروں میں لے جاتے۔ اس منصوبے کو پایہ تکمیل تک پہنچانے کے لیے بونوں نے کس کی مدد لی ؟مگر اپنے اس جادوئی جال میں سب بونے خود ہی پھنس گئے،کیسے ؟ بونوں کی کارستانی کے بارے میں پریوں کو کس نے بتایا ؟ آئیے بونوں کا انجام جاننے کے لیے کہانی پڑھتے ہیں ۔