
User Rating
Expert Rating 0 out of 10
User Rating
Genre: Contemporary Fiction
Keywords: Bedtime Stories, Moral, Story with lesson
اسکولوں کی چھٹیاں ہوئیں تو فہد اور عاقب کے ابو نے آبائی گھر جانے کا سوچا؛ اسی کی تیاریاں ہونے لگیں؛سب تیاریاں ہو گئیں تو چل پڑے لیکن راستے میں کیا ہوا؟ فہد کے ابو نے کیا لاپروائی کی؟ ہمیں کوئی بھی کام کل پہ نہیں چھوڑنا چاہیے اس کی وجہ کیا ہے ؟ آیئے جانتے ہیں اس کہا نی میں۔