
User Rating
Expert Rating 9 out of 10
User Rating
Genre: Mystery
Keywords: Bedtime Stories, Story with lesson, Moral
راوی چار سال پہلے اپنے شہر کولکتہ جا رہا تھا کیونکہ اس کی والدہ کی طبیعت خراب تھی۔ شدید سردی کا موسم تھا کہ اچانک چلتی ہوئی گاڑی رک گئی۔ جب راوی نے گاڑی کا بونٹ اٹھایا تو دیکھا کہ کئی تاریں جل چکی تھیں۔ اس شدید سردی میں اسے ایک چھوٹا سا بچہ اپنی طرف آتا دکھائی دیا۔ آخر وہ بچہ کون تھا، اور اس نے راوی کی مدد کیسے کی؟ ا یسا کیا ہوا تھا کہ آج بھی اس واقعے کو یاد کرتے ہی راوی پر کپکپی طاری ہو جاتی ہے؟ راوی کی اس کیفیت اور اس بچے کی حقیقت جاننے کے لیے یہ دل آویز کہانی پڑھیے۔