
User Rating
Expert Rating 9 out of 10
User Rating
Keywords: Moral, Story with lesson, Friendship
اس کہانی میں ایک مغرور بچہ دوسرے بچوں کا مذاق اڑاتا ہے، پھر اس کے استاد اسے بڑے مزیدار طریقے سے خوب سبق سکھاتے ہیں۔ اس کہانی میں سمجھایا گیا ہے کہ 1. اللہ تعالیٰ غرور کو ناپسند کرتا ہے۔ 2. اگر ہم سے کوئی غلطی ہو جائے تو دوسروں سے معافی مانگ لینی چاہئے۔ 3. اللہ تعالیٰ معاف کرنے والوں کو پسند کرتا ہے۔