
User Rating
Expert Rating 10 out of 10
User Rating
Genre: Humor
Keywords: Bedtime Stories, Comedy
ایک دن باورچن گھر میں موجود بچوں کے لیے بیکنگ کر رہی تھی ۔ اس نے بوبی کے لیے ایک جنجر بریڈ مین بنایا۔ مگر یہ جنجر بریڈ مین اوون سے نکل کر کہاں بھا گا ؟اس کو پکڑنے کے لیے اس کے پیچھے کون کون بھاگا ؟ آخر کار جنجر بریڈ مین بوبی کے ہاتھ کیسے لگا؟ آئیے جنجر بریڈ مین کی کہانی پڑھتے ہیں ۔