
User Rating
Expert Rating 8 out of 10
User Rating
Genre: Fable, Fairytale, Moral
Keywords: Bedtime Stories, Comedy, Story with lesson
ایک گیدڑ کسی کسان کا کھیت ہر رات برباد کر جاتا ۔ کسان نے کسی نہ کسی طرح اس کو پکڑ لیا اور گھر لاکر باندھ دیا۔ کسان کسی کام سے باہر گیا ۔ گیدڑ بڑھیا کو باتوں میں لگا کر اس کو مار ڈالا۔ کسان اپنی بیوی کے مرنے پر بہت غمناک تھا ۔ خرگوش نے کسان کی کیسے مدد کی ؟ کیا خرگوش نے گیدڑ سے بڑھیا کا بدلہ لیا ؟ جانیے اس کہانی میں ۔