
User Rating
Expert Rating 8 out of 10
User Rating
Keywords: Bedtime Stories, Story with lesson, Moral
استاذ صاحب نے کمرۂ جماعت میں داخل ہوتے ہی بچوں سے کہا کہ آج وہ فرشتوں کے بارے میں پڑھیں گے۔ بچوں کے پوچھنے پر انہوں نے بتایا کہ فرشتے اللہ تعالیٰ کی ایک خاص مخلوق ہیں جو نور سے پیدا کیے گئے ہیں، اسی لیے انہیں نورانی مخلوق کہا جاتا ہے۔کیا فرشتے انسانوں کی طرح کھاتے پیتے، سوتے جاگتے ہیں؟ چار مشہور فرشتے کون سے ہیں اور ان کے ذمے کیا اہم کام ہیں؟کیا فرشتوں پر ایمان لانا بھی ضروری ہے؟جاننے کے لیے آئیے یہ کہانی پڑھتے ہیں۔