
User Rating
Expert Rating 8 out of 10
User Rating
Genre: Poem
Keywords: Bedtime Stories, Poems
آئیے آپ کو سیر کرائیں چڑیا گھر کی، جہاں ہر قسم کے جانور اور پرندے پائے جاتے ہیں، خون خوار درندوں کو دیکھ کر دل دہل جاتا ہے، بے ضرر چرندوں کی اٹھکیلیاں اچھی لگتی ہیں جبکہ دلکش رنگا رنگ پرندے تو دل موہ لیتے ہیں۔ آئیے، سنتے ہیں، دیکھو یہ ہے چڑیا گھر۔