
User Rating
Expert Rating 9 out of 10
User Rating
Genre: Moral
Keywords: Bedtime Stories, Moral, Story with lesson
عمر اور حرا کے اسکول میں جمعہ کے دن ایک زبردست فن فیئر لگنا تھا۔ دونوں نے مل کر لیموں پانی کا اسٹال لگانے کا فیصلہ کیا۔ اس کے لیے وہ بابا کے ساتھ بازار گئے اور لیموں، چینی، ڈسپوزیبل گلاس، اور دوسری ضروری چیزیں خریدیں، جن پر کل ایک ہزار روپے خرچ ہوئے۔کیا وہ اپنے اسٹال سے منافع کما پائیں گے؟ عمر کی چند منٹ کی دیر ان کی کمائی پر کیا اثر ڈالے گی؟ کیا عمر وقت کی اصل قیمت کا اندازہ کر پائے گا؟ چلیں، کہانی پڑھ کر جانتے ہیں۔