
User Rating
Expert Rating 9 out of 10
User Rating
Keywords: Bedtime Stories, Story with lesson, Moral
چنچو چوہا ایک سمجھ دار اور رحم دل چوہا تھا جو اپنے ساتھیوں کو ہمیشہ دوسرے جانوروں کا خیال رکھنے کی تلقین کرتا رہتا۔ تاہم اس کے ساتھی اس کی بات پر کان نہ دھرتے تھے۔ ایک روز چنچو میاں باغ میں ٹہلتے ٹہلتے ایک بڑے سے پتھر پر چڑھ گئے، مگر وہ کوئی پتھر نہیں بلکہ روشو شیر کی کمر تھی۔ کیا چنچو میاں روشو شیر کے شکنجے سے خود کو آزاد کر پائیں گے؟ روشو شیر جال میں کیسے پھنس جائے گا؟ کیا چنچو میاں روشو شیر کو آزاد کرانے میں کامیاب ہوں گے؟ چنچو میاں کی سمجھ داری جاننے کے لیے آئیے یہ مزے دار کہانی پڑھیں۔