
User Rating
Expert Rating 0 out of 10
User Rating
Genre: Fable, Fairytale, Moral
Keywords: Bedtime Stories, Family, Story with lesson
بچو! یہ کہانی ہے مسٹر بنجامن بنی کی ، جس نے پیٹر کی بہن ڈیزی سے شادی کر لی اور اب ان کے چھ بچے تھے۔یہ بچے کافی خوش مزاج تھے۔ ایک دن مسٹر بنجامن بچوں کے ساتھ کوڑے کے ڈھیر پر سلاد کے پتے کھا رہے تھے ، جو کہ مسٹر میک گریگر نے پھینکے تھے ۔ سلاد کے پتے کھا کر بچے وہیں سو گئے۔ مسٹر میک نے ننھے خرگوشوں کے ساتھ کیا کیا ؟ ڈیزی اور بنجامن کی مدد کس نے کی ؟ یہ جاننے کے لیے کہانی پڑھیے ۔