
User Rating
Expert Rating 0 out of 10
User Rating
Genre: Fable, Historical Fiction, Moral
Keywords: Bedtime Stories, Action, Story with lesson
کسی زمانے میں پرندوں اور چو پایوں میں لڑائی ہوئی؛ اس لڑائی میں چمگادڑ نے کس کا ساتھ دیا ؟ انجام کار ایسا کیا ہوا کہ اب وہ اندھیروں میں رہتی ہےاور شرمندہ پھرتی ہے؟ اس راز کو جاننے کے لیےکہانی پڑھیں۔