
User Rating
Expert Rating 10 out of 10
User Rating
Genre: Moral
Keywords: Bedtime Stories, Story with lesson, Moral
چھٹی کے بعد اسکول کے گیٹ کے پاس کھڑے احمد نے تین لڑکوں کو ایک ٹھیلا لگانے والے بچے کے ساتھ بدتمیزی کرتے دیکھا۔ وہ لڑکے کبھی اس کے کھلونے گرا دیتے اور کبھی اس کی کوئی چیز توڑ دیتے۔ یہ سب دیکھ کر احمد بہت اداس ہو گیا، مگر وہ انہیں کچھ کہہ نہ سکا۔ گھر پہنچنے پر عائشہ آپی نے اس سے کیا پوچھا؟ برائی ہوتے دیکھ کر ہمیں کیا کرنا چاہیے؟ آئیے، یہ جاننے کے لیے کہانی پڑھتے ہیں۔