اپنے گھر واپس لوٹنے پر تیتروہاں ایک خرگوش کو رہتا دیکھ کر شدید غصے میں آ جاتا ہے، اور خرگوش سے باہر نکلنے کو کہتا ہے۔ کیا خرگوش تیتر کی بات مانتے ہوئے اس کےگھر سے نکل جائے گا یا پھر انکار کر دےگا؟ کیا تیتر اور خرگوش کےدرمیان جھگڑا ختم ہو پائے گا؟ وہ اپنا جھگڑا ختم کرنےکی کیا تدبیر اختیار کریں گے؟ جاننے کے لیے کہانی پڑھیے۔