
User Rating
Expert Rating 0 out of 10
User Rating
Genre: Moral
Keywords: Bedtime Stories, Story with lesson, Moral
ایک پالتو کتے کو بھیڑیے نے جنگل میں دبوچ لیا۔ لیکن کتا بہت کمزور تھا، اس نے بھیڑیے کو لالچ دیا کہ کچھ دن بعد میں خوب خوراک کھا کر موٹا تازہ ہو جاؤں گا، پھر مجھے کھا لینا ۔ بھیڑیے نے کتے کو جانے دیا۔ مگر کچھ دن بعد جب بھیڑیا کتے کے گھر چلا آیا، تاکہ وعدے کے مطابق اب کتا خود کو پیش کرے۔ کیا کتا بھیڑیے کی خوراک بن گیا؟آئیے پڑھتے ہیں ، بھیڑیا اور کتا ۔