
User Rating
Expert Rating 8 out of 10
User Rating
Genre: Moral
Keywords: Bedtime Stories, Story with lesson, Moral
ایک نیک عورت گاڑی میں سوار کہیں جارہی تھی۔ اس نے سڑ ک پر ایک چھوٹی عمر کے لڑکے کو ننگے پاؤں چلتے دیکھا ۔عورت نے کوچوان کو کہہ کر اسے نہ صرف گاڑی میں سوار کروایابلکہ اس کا کرایہ بھی ادا کر دیا ۔ اس نیکی کا صلہ کیسے بیس سال بعد اس عورت کو ملا؟ اس بے غرض نیکی کے متعلق جاننے کےلیے آئیے کہا نی پڑھتے ہیں ۔