
User Rating
Expert Rating 0 out of 10
User Rating
Genre: Short Story
Keywords: Bedtime Stories, Moral, Family
اسلم کسٹم میں نوکری کرتا تھا۔ ایک روز وہ سعودی عر ب سے آنے والے کسی مسافر کا سامان چیک کر ر ہا تھا ۔ اس مسافر کے سامان میں سے ایسا کیا نکلا کہ اسلم چونک گیا؟کیا اسلم اس چیز سے جڑی کہانی کے بارے میں جان پایا؟ اس گتھی کو سلجھانے کے لیے کہانی پڑھیں۔