
Expert Rating 8 out of 10
User Rating
Genre: Fairytale
Keywords: Bedtime Stories, Story with lesson
ایک بادشاہ کی بیٹی نہایت حسین وجمیل تھی مگر غرور نے اس کے دل کو سخت کر دیا تھا۔ ہر شہزادہ اسے کمتر محسوس ہوتا اور وہ سب کا مذاق اڑاتی تھی۔ ایک دن غصے میں آ کر بادشاہ نے اس کی شادی ایک غریب فقیر گویے سے کر دی جو اسے اپنی چھوٹی سی جھونپڑی میں لے آیا ۔ کیا شہزادی کو اپنے غرور پر پچھتاوا ہوا اور کیا اس نے اپنی غلطیوں سے کوئی سبق سیکھا؟ کیا وہ شخص واقعی ہی میں کوئی عام سا فقیر تھا یا اس میں بھی کوئی راز چھپا ہوا ہے؟ جاننے کے لیے آئیے یہ دلچسپ کہانی پڑھتے ہیں۔