
User Rating
Expert Rating 9 out of 10
User Rating
Genre: Historical Fiction, Moral, Fable
Keywords: Bedtime Stories, Classic, Moral
یہ اس وقت کا ذکر ہے جب بغداد کا بادشاہ ہارون الرشید تھا ۔ بغداد میں ایک سوداگر خواجہ علی کے نا م سے مشہور تھا ۔ وہ حج کو چلا تو اس نے کچھ اشرفیاں اور تیل اپنے دوست کو امانت رکھوا گیا ۔ حج سے واپس آکر اس کی اشرفیاں تیل میں تیل میں نہ تھیں ۔وہ اشرفیاں کہاں گئیں ؟خواجہ علی نے ہارون الرشید سے شکایت کر دی۔ اس مقدمے کا فیصلہ کیسے کیا گیا؟ یہ جاننے کے لیے کہانی پڑھیں ۔