
User Rating
Expert Rating 0 out of 10
User Rating
Genre: Readers, Fairytale, Historical Fiction
Keywords: Bedtime Stories, Friendship, Moral
ایک گاؤں میں ایک کان کن رہتا تھا ۔ اس کے تین بیٹے تھے ۔اس نے مرتے وقت تین چیزیں کار خانہ ،گدھا اور ایک بلا اپنے بیٹوں کے لیے چھوڑا۔ جب اس جائیداد کو بانٹا گیا تو سب سے چھوٹے کارٹر کے حصے میں بلا آیا جس کا نام سمبا تھا ۔ کارٹر مایوس تھا کہ وہ ایک بلے سے کیا کام لے گا ۔ سمبا نے کیسے کارٹر کی مدد کی ؟کیا کارٹر خوش ہوا ؟ کارٹر کے پاس اتنی دولت کہاں سے آئی ؟ یہ جاننے کے لیے کہانی پڑھیں ۔