
User Rating
Expert Rating 8 out of 10
User Rating
Genre: Fairytale, Fable, Moral
Keywords: Friendship, Moral, Story with lesson
ایک مچھیرا روز چھلیاں پکڑنے جایا کرتا مگر کچھ زیادہ آمدنی نہیں ہو پاتی ۔ ایک دن وہ اپنے چھوٹے بیٹے کو اپنے ساتھ لے گیا ۔ اس دن مچھیرے کے جال میں ایک بہت بڑی اور خوبصورت مچھلی تھی ۔ چھوٹے بیٹے جس کا نام شیخ طرار تھا ، کو اس مچھلی پر ترس آیا مچھلی کو واپس آزاد کر دیا ۔اس کے بعد مچھیرے نے طرار کے ساتھ کیا سلوک کیا ؟ طرار جان بچا کر کہاں پہنچا ؟ اس کی دوستی کس سے سے ہوئی؟ اس کا دوست اصل میں کون تھا ؟طرار کے ساتھ گھر سے بھاگنے کے بعد کیا ہوا ؟جاننےکے لیے کہانی پڑھیں ۔