
User Rating
Expert Rating 9 out of 10
User Rating
Keywords: Bedtime Stories, Story with lesson, Moral,
صوفیہ کی خالہ زاد بہن، فاطمہ، اس کے گھر رہنے آئی ہوئی تھی۔ ایک دن کھلونوں سے کھیلتے ہوئے فاطمہ سے صوفیہ کا کھلونا ٹوٹ گیا، جس پر دونوں میں لڑائی ہو گئی اور صوفیہ نے دادی جان سے اس کی شکایت کی۔دادی جان نے دونوں کو کیا سمجھایا؟ حضرت محمد ﷺ کے اخلاق کیسے تھے؟ لڑائی جھگڑا کرنا کیسی عادت ہے؟ صوفیہ اور فاطمہ پر دادی جان کی باتوں کا کیا اثر ہوا؟یہ سب جاننے کے لیے آئیے احمد اور صوفی کی دنیا میں داخل ہوتے ہیں۔