
Expert Rating 8 out of 10
User Rating
Genre: Adventure
Keywords: Bedtime Stories, Story with lesson
یہ کہانی ایک ایسی سوئی کی ہے جو ہمیشہ خود کو قیمتی اور نازک سمجھتی رہی، لیکن حقیقت میں وہ بار بار ٹوٹتی، گر جاتی اور آخرکار نالی میں کھو گئی۔ اس نے اپنی ناکامیوں کو بھی غرور کی چادر میں لپیٹ کر کامیابی سمجھا۔کیا واقعی وہ سوئی اپنی چالاک باتوں اور غرور سے دوسروں کو متاثر کر پائی، یا یہ سب اس کے وہم کا حصہ تھا؟آئیے اس مغرور سوئی کی کہانی جانتے ہیں۔