
User Rating
Expert Rating 0 out of 10
User Rating
Keywords: Bedtime Stories, Story with lesson, Moral
ایک گدھے کو شیر کی کھال مل گئی۔ شیر کی کھال پہن کر گدھا اکڑ اکڑ کر چلنے لگا۔ سب جانور اس سے خوف کھانے اور اس کا ادب کرنے لگے ۔ لیکن پھر بھی کچھ دیر بعد لومڑی نے اسے زور دار تھپڑ مار دیا۔لومڑی کی اتنی جرات کیسے ہو گئی؟ گدھے کا راز کیسے کھل گیا؟آئیے پڑھتے ہیں، احمق گدھا ۔