
Expert Rating 9 out of 10
User Rating
Genre: Fable
Keywords: Bedtime Stories, Fun
ایک دن ہینی پینی مکئی چن رہی تھی کہ اچانک ہی ایک بلوط کا پھل اس کے عین سر پر آ گرا اور وہ سمجھی کہ شاید آسمان گر رہا ہے۔ ہینی پینی فوراً ہی یہ خبر بادشاہ تک پہنچانے نکل کھڑی ہوئی۔ راستے میں اس کے ساتھ کئی دوست بھی شامل ہوئے، مگر ایک چالاک لومڑنے ان سب کو اپنے جال میں پھنسا لیا؟ کیا وہ دوست اس لومڑ سے اپنی جان بچا پائے؟ کیا ہینی پینی بادشاہ تک خبر پہچانے میں کامیاب ہو سکی؟ یہ جاننے کے لیے آئیے کہانی پڑھتے ہیں ۔