
اطہر پرویز (1925ء-1984ء)
اطہر پرویز (اصل نام: محمد عثمان) بچوں کے ممتاز اردو ادیب، نقاد، محقق اور صحافی تھے۔ علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے شعبۂ اردو سے وابستگی کے ساتھ انہوں نے تحقیق، تنقید اور ادبِ اطفال کی ترویج میں نمایاں خدمات انجام دیں۔ ان کا نثری اسلوب شگفتہ اور روان تھا۔ ’علی گڑھ سے علی گڈھ تک‘ ان کی عمدہ نثری یادگار ہے۔