Home
Parents
School
Be a Partner
Plans
About Us
Get Started
Dunya Key Janwar
بچو! دنیا میں بہت سی اقسام کے جانور پائے جاتے ہیں ۔سب اپنی نوعیت میں الگ ہی نظر آتے ہیں اور ان کی انوکھی وضع و ساخت انھیں ایک دوسرے سے بہت مختلف ظاہر کرتی ہیں۔ کہیں لمبی سونڈ والا ہاتھی تو کہیں مختصر سی جسامت والا چوہا اور ان میں ہمیں کوئی مشابہت بھی نظر نہیں آتی ہے۔ لیکن اگر ہم ان کی ساخت کا گہری نظر سے مطالعہ کریں تو ان کے آپسی تضادات اور مشابہتیں معلوم ہوں گی۔ اگر چہ ظاہری طور پرہاتھی اور چوہا ایک دوسرے سے مختلف ہیں لیکن دونوں ریڑھ کی ہڈی والے جانور ہیں۔اسی طرح کچھ اور جانوروں کے بارے میں جانتے ہیں۔ اس کتاب میں ہم دنیا کے مختلف جانوروں ، پرندوں کا رہن سہن ،ان کا مسکن ، کھانا ،خوراک حاصل کرنے کا طریقہ اور ان کی مختلف اقسام کے بارے میں جانیں گے ۔ اس میں ببر شیر ، دھاری دار شیر ، تیندوے اور ریچھ جیسے درندے، ہاتھی، اونٹ ،زرافہ، ہرن جیسے چرندے ، پینگوئن اور چمگادڑجیسے پرندے اور وہیل، والرس اور سیل جیسے پانی کے جانداروں کے بارے میں نہایت دلچسپ معلومات شامل ہیں۔ مزیدجاننےکے لیے آئیے پڑھتے ہیں ۔
Books
Premium
Ehya Publications
0
Urdu
Age: 8-11
Buy For
85 Coins
Borrow For
55 Coins
Premium
Ehya Publications
5.0
Urdu
Age: 8-11
Buy For
105 Coins
Borrow For
70 Coins
Premium
Ehya Publications
5.0
Urdu
Age: 8-11
Buy For
85 Coins
Borrow For
55 Coins
Sign Up for the Latest
Books & Updates!
Go
Contact Us
Privacy Policy
Terms & Conditions