
User Rating
Expert Rating 8 out of 10
User Rating
Keywords: Moral, Story with lesson, Family
اس کہانی میں ایک شرارتی بچہ اپنے والد کی بات ماننے کا وعدہ کرنے کے باوجود نقصان کر لیتا ہے۔ اس کہانی میں سمجھایا گیا ہے کہ ہمیں اپنے امی ابو کا کہا ضرور ماننا چاہئے۔ کسی کے سمجھانے پر ناراض ہونے کی بجائے اس کی بات سمجھنی چاہئے۔ گھر کے باہر والے کھیل گھر کے اندر نہیں کھیلنے چاہئے۔