
User Rating
Expert Rating 9 out of 10
User Rating
Genre: Islamic
Keywords: Bedtime Stories, Islamic, Moral, Story with lesson
احمد کا ہم جماعت فراز اس سے دوستی کرنا چاہتا ہے، مگر وہ سمجھتا ہے کہ اس کے لیے احمد اور علی کی دوستی ختم کرنا ضروری ہے۔ اسی لیے وہ دونوں دوستوں کے درمیان غلط فہمیاں پیدا کرنے اور انہیں ایک دوسرے کے خلاف کرنے کی کوشش کرنے لگتا ہے۔کیا احمد اور علی فراز کی باتوں میں آ کر اپنی دوستی ختم کر دیں گے؟ کیا فراز کا یہ رویہ درست ہے؟ احمد فراز کو غیبت، بہتان، چغلی اور دوسروں میں لڑائی کروانے جیسی بری عادات سے کیسے بچائے گا؟آئیے، احمد کے ساتھ اس کی دنیا میں چل کر جانتے ہیں۔