
Expert Rating 8 out of 10
User Rating
Genre: Fable
Keywords: Bedtime Stories, Story with lesson, Moral
یہ کہانی ایک سوداگر اور اس کے چالاک گدھے کی ہے۔ایک بار گدھے پر نمک لادے اس کا ما لک ایک دریا سے گزررہا تھا کہ گدھا پھسل کر دریا میں گر گیا اورگرنے سے اس کا بوجھ ہلکا ہو گیا ۔خوشی سے بے حال گدھے نے اگلے دن جان بوجھ کر وہی حرکت دہرائی ۔سوداگر نے گدھے کی یہ چال سمجھ کر اسے سبق سکھانے کا ارادہ کیا ۔ گدھے کو کیسے یہ چالاکی مہنگی پڑی ؟آئیے گدھے کی بے وقوفی اور اس کے مالک کی چالاکی جاننے کےلیے کہانی پڑھتے ہیں ۔