
User Rating
Expert Rating 9 out of 10
User Rating
Genre: Islamic
Keywords: Bedtime Stories, Islamic, Moral, Story with lesson
صوفیہ کی دوست ثنا کافی بیمار تھی، کیونکہ اس نے ایک ریڑھی والے سے مٹھائی خرید کر بغیر ہاتھ دھوئے کھا لی تھی۔ عائشہ آپی نے صوفیہ کو بتایا کہ ہمارے پیارے نبی حضرت محمد ﷺ نے صحت مند رہنے کے لیے بہت سے اہم اصول سکھائے ہیں۔وہ اصول کون سے ہیں؟ صحت مند انسان اور بیمار انسان میں کیا فرق ہوتا ہے؟ کیا ایک بیمار شخص اپنی ذمہ داریاں اچھی طرح نبھا سکتا ہے؟آئیے، یہ دلچسپ کہانی پڑھ کر جانتے ہیں۔