
User Rating
Expert Rating 9 out of 10
User Rating
Genre: Islamic
Keywords: Bedtime Stories, Story with lesson, Moral, Islamic
صوفیہ کے ابو اپنے دوست سے فون پر گفتگو کر رہے تھے کہ انہوں نے صوفیہ کو آدھا گلاس پانی پی کر باقی پانی بہاتے ہوئے دیکھا۔ انہوں نے صوفیہ کو اپنے پاس بلایا اور اسے پانی کی اہمیت سے آگاہ کیا۔کیا پاکستان بھی پانی کی کمی کا شکار ہے؟ پانی ضائع کرنا کیسا عمل ہے؟ ہمیں پانی کا استعمال کس طرح کرنا چاہیے؟ آئیے، کہانی پڑھ کر جانتے ہیں۔