Neik Dil Shehzada

Neik Dil Shehzada

Expert Rating 0 out of 10

Neik Dil Shehzada

Expert Rating 0 out of 10

User Rating

Publish Date: Invalid date
No. of Pages: 21
No. of Pages: 21
Publish Date: 02-02-2025

Genre: Historical Fiction,

Keywords: Bedtime Stories, Moral, Story with lesson, Action words,

شہزادہ عدنان کی عمر گو دس گیارہ سال تھی، مگر وہ بہت سمجھدار تھا۔ اسے کتابیں پڑھنے کا بہت شوق تھا۔ شہزادے کے اتالیق بھی اس کی ذہانت کی تعریف کرتے۔ ایک دن جب بادشاہ باغ میں آیا تو اس نے شہزادے عدنان کو گہری سوچ میں غرق پایا؟ شہزادہ عدنان کس سوچ میں گم تھا؟ اس کے دل میں غریب بچوں کے لیے کیا جذبات تھے؟ نیک دل شہزادے کی نیک دلی کیسے سارے ملک کے بچوں کے لیے اچھی ثابت ہوئی ؟ یہ سب جاننے کے لیےکہانی پڑھیں۔

More Like This

Sign Up for the Latest

Books & Updates!