
User Rating
Expert Rating 0 out of 10
User Rating
Keywords: Bedtime Stories, Action, Family
احمد علی صاحب کے گھر قاسم کی ملاقات ایک قوی ہیکل شخص سے ہوتی ہے جسے دیکھ کر قاسم شش و پنج کا شکار ہو جاتا ہے۔ وہ اجنبی شخص کون ہو سکتا ہے، ان کا کوئی دوست یا پھر کوئی خطرناک مجرم؟ کیا قاسم اس شخص کی حقیقت جان پائے گا؟ جاننے کے لیے کہانی پڑھیے۔