
Expert Rating 9 out of 10
User Rating
Genre: Moral, Contemporary Fiction
Keywords: Bedtime Stories, Story with lesson, Moral
یہ کہانی ہے ایک سفید پوش جوڑے کی! جنھوں نے اپنے مہمانوں کے استقبال کے لیے گھر کی حالت سنوارنے کی کوشش کی اور اس کوشش میں قرض کی رقم بھی لٹا بیٹھے۔ مگر پھر کیا ہوا؟ انھیں اپنے مہمانوں کا استقبال کس حالت میں کرناپڑا؟ اور مہمانوں کو ان کے گھر کی نئی حالت پسند بھی آئی یا نہیں؟ نیز نمو دو نمائش کے چکر میں انھیں کیا کچھ بھگتنا پڑا؟ یہ جاننے کے لیے کہانی پڑھیے۔