ایک غریب لڑکا جو بہت محنتی تھا۔ کیا وجہ بنی کہ وہ چھوٹی عمر میں نوکری کرنے لگ گیا؟اس کے مالک اس سے بہت خوش تھے۔ ایک دن اس کے ساتھ کیا ہوا؟ اس کی مالکہ کوجب علم ہوا تو ان کا ردِعمل کیا تھا؟ اس کے بعد کیا ہوا؟ اس قصے میں چھپے ایک دلچسپ راز کو جاننے کے لیے کہانی پڑھیں۔