
User Rating
Expert Rating 8 out of 10
User Rating
Genre: Islamic
Keywords: Bedtime Stories, Islamic, Moral, Story with lesson
احمد اور صوفیہ اپنی امی جان کے منع کرنے کے باوجود گھر کے پچھلے حصے میں چلے گئے، جہاں شہد کی مکھیوں نے اپنا چھتا بنا رکھا تھا۔ اگرچہ ان کی امی نے انہیں پہلے ہی خبردار کیا تھا کہ اس چھتے کے قریب نہ جائیں، مگر شہد کھانے کی خواہش میں احمد نے جیسے ہی ڈنڈے سے چھتے کو ہلایا، ایک خطرناک واقعہ پیش آ گیا۔آخر کیا ہوا؟ احمد اور صوفیہ کو ہسپتال کیوں جانا پڑا؟ ہم زندگی جیسی عظیم نعمت ملنے پر اللہ تعالیٰ کا شکر کیسے ادا کر سکتے ہیں؟آئیے، یہ سبق آموز کہانی پڑھ کر جانتے ہیں۔