Do Dost Do Bagh

Do Dost Do Bagh

Expert Rating 10 out of 10

Do Dost Do Bagh

Expert Rating 10 out of 10

User Rating

Publish Date: 30 Oct 2024
No. of Pages: 12
No. of Pages: 12
Publish Date: 02-02-2025

Genre: Moral,

Keywords: Bedtime Stories, Story with lesson, Moral,

شاکر اور اکبر بہت اچھے دوست تھے۔فکر معاش کی تلاش میں شاکر تو قریبی شہر میں چلا گیا اور اکبر گاؤں میں ہی رہ کر محنت مزدوری کرنے لگا ۔ اکبر دیکھتے ہی دیکھتے دو باغوں کا مالک بن گیا اور گاؤں کے مال داروں میں اس کا شمار ہونے لگا۔کچھ عرصہ گزرا تو دونوں دوستوں کی ملاقات ہوئی ۔ شاکر نے دیکھا کہ اکبر امیر ہونے کے ساتھ ساتھ مغرور بھی ہو گیا ہے ۔ شاکر کو اکبر کی باتوں پر کیوں مایوسی ہو ئی ؟ اکبر کو اس کے غرور کی کیا سزا ملی ؟ آئیے اکبر کا انجام جاننے کے لیے پڑھتے ہیں ۔

More Like This

Sign Up for the Latest

Books & Updates!