
Do Bhai
Expert Rating 8 out of 10
User Rating
No. of Pages: 15
No. of Pages: 15
Publish Date: 16 Jan 2026
Genre: Historical Fiction, Short Story,
Keywords: Bedtime Stories, Imagination,
یہ کہانی ڈنمارک کے ایک قصبے سے شروع ہوتی ہے جہاں دو ننھے بھائی بڑے خواب دیکھتے ہیں۔ ایک کا دل دریافتوں اور ایجادات کی تلاش میں تھا، دوسرا انصاف اور سچائی کے لیے تڑپتا تھا۔ دونوں کو اپنے ماں باپ سے یہی سبق ملا تھا کہ سچائی ہی اصل طاقت ہے۔ آخر یہ دونوں بھائی بڑے ہو کر کون نکلے؟ اور انہوں نے دنیا کو کیا عظیم تحفہ دیا؟ جاننے کے لیے آئیے کہانی پڑھتے ہیں۔