
User Rating
Expert Rating 8 out of 10
User Rating
Genre: Moral
Keywords: Bedtime Stories, Moral, Story with lesson
یہ کہانی ایک نیک دل بادشاہ کی ہے جو اپنی رعایا کا بہت خیال رکھتا تھا۔بادشاہ اور ملکہ دونوں اپنی زندگی سے مطمئن اور خوش تھے لیکن ان کی زندگی میں ایک کمی تھی ، ان کی کوئی اولاد نہ تھی۔ اس حوالے سے ملکہ نے بادشاہ کو اپنی ہی رعایا کے کسی یتیم بچے کو اپنا جانشین بنانے کا مشورہ دیا۔ بادشاہ نے ملکہ کےمشورے پر کیسے عمل کیا؟ بچوں کو گملا اور بیج دینے کے پیچھے بادشاہ کی کیا حکمتِ عملی تھی؟ بادشاہ نے کس بچے کو گود لیا اور کیوں؟ جاننے کے لیے یہ کہانی پڑھیے۔