
User Rating
Expert Rating 10 out of 10
User Rating
Genre: Historical Fiction
Keywords: Bedtime Stories, Story with lesson, Moral
ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ خلیفہ ہارون الرشید کے دربار میں ایک نجومی حاضر ہوا ۔ خلیفہ کو نجومیوں سے ملنے کا بہت شوق تھا ۔اس نے نجومی سے دو تین سوالات پوچھے تو اس نے سچ جواب دیے اور خلیفہ نے خوش ہو کر اسے اپنے پاس رکھ لیا ۔ مگر کچھ دن بعد نجومی نے خلیفہ کو ایسا کیا بتا یا جسے سن کر خلیفہ پریشان ہو گیا ؟خلیفہ کی پریشانی کے بارے میں جعفر کو پتہ چلا تو اس نے نجومی کے ساتھ کیا کیا ؟آئیے نجومی کا انجام جاننے کے لیے کہانی پڑھتے ہیں ۔