
Aik Dilchasp Safar ka Haal
User Rating
Expert Rating 0 out of 10
User Rating
No. of Pages: 19
No. of Pages: 19
Publish Date: 3 Feb 2024
Genre: Readers, Adventure, Historical Fiction,
Keywords: Bedtime Stories, Classic, Family,
کسی گاؤں میں ایک غریب لڑکا اپنی ماں کے ساتھ رہتا تھا ۔ اس لڑکے کو دنیا دیکھنے کا بہت شوق تھا۔اسی غرض سے ایک دن وہ سفر پر نکلا۔ راستے میں اس کے ساتھ ایسا کیا ہوا کہ اس نے مزید سفر کرنے سے توبہ کر لی ؟دلچسپ سفر کا حال جاننے کےلیے کہانی پڑھیے ۔