
User Rating
Expert Rating 0 out of 10
User Rating
Genre: Readers, Fairytale, Historical Fiction
Keywords: Bedtime Stories, Thrillers, Classic
ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ کسی ملک پر ایک ذہین و فطین بادشاہ حکومت کرتا تھا ۔اس بادشاہ کا ایک ملاز روز ایک طشتری لاتا تھا اور اسے بادشاہ تنہائی میں کھولتا تھا۔ اس میں کیا تھا ؟کیا ملازم نے اس کو کھول کر دیکھا ؟ ملاز نے کس کے ساتھ بھلائی کی ؟ اس کو اس بھلائی کا کیا بدلہ ملا ؟ اس گتھی کو سلجھانے کے لیے کہانی پڑھیں ۔