
User Rating
Expert Rating 9 out of 10
User Rating
Genre: Fable, Historical Fiction, Humor
Keywords: Bedtime Stories, Comedy, Fun
عبدالکریم ایک نہایت کنجوس سوداگر تھا ۔ اس کے لباس میں سب سے عجیب اس کے جوتے تھے جو دس سال پرانے تھے۔ان میں ایسی کیا خاص بات تھی کہ عبدالکریم ان کی وجہ سے بہت بار گرفتارہوا اوراسے جرمانہ ادا کرنا پڑا ؟ ان جوتو ں کی وجہ سے عبدالکریم کو کن مشکلا ت کا سامنا کر نا پڑا ؟ ان دلچسپ جوتوں کا راز جانیے اس کہانی میں ۔