
Aao Mil Kar Maangein Dua
User Rating
Expert Rating 9 out of 10
User Rating
No. of Pages: 12
No. of Pages: 12
Publish Date: 24 Feb 2026
Keywords: Bedtime Stories, Moral, Story with lesson,
احمد کی بہن صوفیہ دو دن سے بیمار تھی جس کی وجہ سے احمد بہت پریشان تھا یہاں تک کہ وہ کھانا بھی نہیں کھا پا رہا تھا۔ ابو کے پوچھنے پر جب احمد نے اپنی خاموشی کی وجہ بتائی تو ابو نے کیا کہا؟ ہمیں ہر مشکل میں کیا کرنا چاہیے؟ دعا ہمارے لیے کیسے رحمت کا ذریعہ ہے؟ تو چلیں احمد اور صوفی کی دنیا میں جا کر جانتے ہیں۔