
User Rating
Expert Rating 0 out of 10
User Rating
Genre: Humor
Keywords: Bedtime Stories, Comedy
ملک میں وباء پھیلنے پر سبھی کی طرح مصنفہ گھر پر چھٹیوں کے مزے لوٹ رہی تھیں ۔ ایک دن مصنفہ کے ابا جان نے کچھ میٹھا کھانے کی خواہش ظاہر کی اور مصنفہ اپنی صلاحیتیں بروئے کار لانے کچن میں جا پہنچیں ۔مصنفہ نے کیا کیا بنایا؟ کیا وہ اپنے حلوائی بننے کے خواب کو پایہ تکمیل تک پہنچا پائیں؟ مزے مزے کےمیٹھے پکوانوں کے بارے میں جاننے کے لیے کہانی پڑھیے ۔