
User Rating
Expert Rating 0 out of 10
User Rating
Genre: Historical Fiction, Moral
Keywords: Bedtime Stories, Story with lesson
شاہی دربار کے سامنے سب پرندے ،جانور اور جنات ہاتھ باندھے کھڑے تھے ۔ سب موجود تھے مگر ھد ھد نہیں تھی۔ وہ دیر سے کیوں آئی ؟ ھد ھد نے کس کی مخبری کی ؟ ھد ھد نے بادشاہ کو کیا تفصیلات بتائیں ؟اس گتھی کو سلجھانے کے لیے کہانی پڑھیں ۔