
User Rating
Expert Rating 9 out of 10
User Rating
Genre: Islamic
Keywords: Bedtime Stories, Islamic, Moral, Story with lesson
احمد اور اس کے دوست فٹ بال کھیلنے کے لیے کھیل کے میدان میں جمع تھے۔ اچانک احمد کی نظر عثمان پر پڑی، جو خاموشی سے بنچ پر بیٹھا تھا۔ احمد کے پوچھنے پر کہ وہ کھیل میں شامل کیوں نہیں ہو رہا، عثمان نے ایسا کیا بتایا کہ احمد حیران ہو گیا۔ استاذہ مریم نے عثمان کو کیا سمجھایا؟ کیا ہر انسان صلاحیتوں میں ایک جیسا ہوتا ہے؟چلیں، احمد کی دنیا میں چل کر جانتے ہیں۔