
User Rating
Expert Rating 0 out of 10
User Rating
Keywords: Bedtime Stories, Story with lesson, Moral
ایک دن جنگل سے گزرتے ہوئے ایک لومڑ کی نظر درخت پر بیٹھے ایک مرغے پر پڑی۔ وہ اس کے پاس بالکل نئی خبر لے کر گیا کہ سب جانور آپس میں رشتے دار ہیں۔ یہ خبر سن کر مرغے نے خوشی کا اظہار کیا لیکن اس کے پیچھے لومڑ کی کیا نیت تھی؟ اگر وہ سچا تھا تو کتوں کا آنا سن کر بھاگ کیوں گیا؟ آئیے پڑھتے ہیں، انوکھی خبر۔